جاپان کو خصوصی ہنرمند ورکروں کی ضرورت ہے

جاپان کو خصوصی ہنرمند ورکروں کی ضرورت ہے

کیا آپ جاپان میں اپنی صلاحیتوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانا چاہتے ہیں ؟
اپریل 2019 میں، جاپان نے ایک نیا رہائشی سٹیٹس معین کیا ہے، خصوصی ہنرمند ورکر (SSW)، تاکہ سمندر پار ممالک سے جاپان کی مختلف صنعتوں اور شعبہ جات میں فوری طور پر کام کرنے کے لئے تیار با صلاحیت ماہرین کا استقبال کیا جا سکے ۔ اس پیج پر کسی بھی شخص کے لئے معلومات فراہم کی گئی ہیں جو کہ اپنے اب تک ترویج کئے گئے تجربات اور مہارتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے جاپان میں فعال کردار ادا کرنا چاہتا/چاہتی ہو ۔

جاپان میں مزید تجربہ کار SSW ورکروں کا تعارف

مندرجہ ذیل ویڈیوز مارچ 2022 تک تیار کی گئی تھیں۔ اپریل 2024 میں، ”مشین پارٹس اینڈ ٹولنگ انڈسٹریز“ کو ”مینوفیکچر آف انڈسٹریل پروڈکٹس“ میں تبدیل کر دیا گیا تھا۔

Blossom! in Japan.

مندرجہ ذیل ویڈیوز مارچ 2022 تک تیار کی گئی تھیں۔ اپریل 2024 کے بعد 16 صنعتی شعبے ہو گئے ہیں۔

  • Play movie in a new window:14 in demand occupations
  • Play movie in a new window:Specified Skilled Workers supported in work & life
  • Play movie in a new window:utilize your skills experience
Page Top